سواری خراب ہونے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
Sawari Kharab Hone ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
سنسان علاقے میں سواری خراب ہوجائے تو یہ پڑھے
يَاعِبَادَ اللّٰهِ اِحْبِسُوْا
ترجمہ: اے اللہ کے بندو! رکو۔
حوالہ: (الأذكار للنووي، 223، بیروت۔ عمل اليوم والليلة لابن السني، 65، بیروت)