کچھ بھول جائے تو پڑھا جانے والا وظیفہ
Kuch Bhool Jane ka Wazifa
Arabicاردو ترجمہ
کوئی شخص کچھ بھول جائے تو یہ پڑھے
الصلوة علی النبی
ترجمہ: حضور ﷺ پہ کثرت سے درود شریف پڑھے
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 252، بیروت۔ القول البديع، 227، دارالریان)