آگ لگی دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا
Aag Lagi Dekhne ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ کے ذریعے بجھادے
اَللّٰهُ اَكْبَرُ
ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔
جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے جس سے وہ بجھ جائے گی۔
حوالہ: (الحصن الحصین، 274، مصر)