جلے ہوئے پر پڑھی جانے والی دعا
Jale Hue Par Parhne ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جلے ہوئے پر یہ پڑھ کر دم کرے
أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شَافِيَ إِلَّا اَنْتَ
ترجمہ: اے سب انسانوں کے رب، تکلیف کو دور فرما، تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔
حوالہ: (صحيح البخاري، 7/121، دار طوق النجاۃ)، (صحيح مسلم، 4/1721، بیروت)، (حصن)