کوئی بری چیز دور کرنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دعا
Buri Cheez Door Karne Wale ko Dua
Arabicاردو ترجمہ
کوئی ناپسندیدہ چیز دور کرے تو اس کو یہ دعا دے
مَسَحَ اللّٰهُ عَنْكَ مَا تَكْرَهُ
ترجمہ: اللہ تم سے بھی تمہاری ناپسندیدہ چیز دور کرے
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 248، بیروت)