مشکل کے وقت پڑھی جانے والی دعا
Mushkil ke Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب کوئی مشکل (معاملہ یا رنج و غم) پیش آئے تو یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهٗ سَهْلًا وَّأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا
ترجمہ: اے اللہ! کوئی آسانی نہیں مگر جسے آپ آسان فرمادیں اور آپ ہی مشکل کو جب چاہیں آسان بنادیں۔
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 311، بیروت)