کوئی بری چیز دور کرنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دوسری دعا
Buri Cheez Door Karne Wale ko Doosri Dua
Arabicاردو ترجمہ
کوئی ناپسندیدہ چیز دور کرے تو اس کو یہ دعا دے
لَا يَكُنْ بِكَ السُّوْءُ
ترجمہ: تم کو کوئی برائی نہ پہنچے
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 248، بیروت)