کچھ گم ہوجانے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
Kuch Gum Ho Jane ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
سنسان علاقے میں سواری خراب ہوجائے یا کچھ گم جائے تو یہ پڑھے
يَاعِبَادَ اللّٰهِ أَغِيْثُوْنِيْ
ترجمہ: اے الله کے بندو! میری مدد کرو
حوالہ: (المعجم الكبير للطبراني، 17/117، قاھرۃ)