صدقات، خیرات و زکوۃ ادا کرکے پڑھی جانے والی دعا
Sadqa aur Zakat Dene ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
صدقات، خیرات و زکوۃ ادا کرنے والا یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهَا مَغْنَمًا وَّلَا تَجْعَلْهَا مَغْرَمًا
ترجمہ: اے اللہ! اسے نافع بنانا، باعث نقصان نہ بنانا
حوالہ: (سنن ابن ماجة، 3/16، الرسالۃ)