کثرت کلام کے کفارے کے لیے پڑھی جانے والی دعا
Kasrat e Kalam ke Kaffare ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جس کی زبان بہت چلتی ہو اُسے چاہیۓ کہ یہ پڑھا کرے
اَسْتَغْفِرُ اللهَ
ترجمہ: میں اللہ سے مغفرت کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: (عمل اليوم والليلة للنسائي، 327، بیروت)، (المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/691، بیروت)