احسان کرنے والے کو دی جانے والی دعا
Ehsan Karne Wale ko Dua
Arabicاردو ترجمہ
اپنے ساتھ احسان کرنے والے کو یوں دعا دے
جَزَاكَ اللهُ خَیْرًا
ترجمہ: تجھے اللہ (اس کی) جزائے خیر دے۔
حوالہ: (مصنف ابن أبي شيبة، 5/322، مکتبۃ الرشد)، (الحصن الحصین، 260، غراس)، (مشکاۃ شریف، 2/911، بیروت)