اللہ سے بہترین حکومت کی طلب
Allah Se Behtareen Hukumat ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
مجلس سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی طویل دعا کا ایک جملہ یہ ہے
لَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا
ترجمہ: اے الله! ہم پہ ایسا بندہ مسلط نہ فرما جو ہم پہ رحم نہ کرے
حوالہ: (سنن الترمذي، 5/528، مصر)