قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو دی جانے والی دعا
Qazi ya Hakim ko Dua
Arabicاردو ترجمہ
قاضی، حاکم یا کسی عہدے دار کو یوں دعا دے
اَللّٰهُمَّ اهْدِ قَلْبَهٗ وَثَبِّتْ لِسَانَهٗ
ترجمہ: اے اللہ اس کے دل کو ہدایت سے نواز اور اس کی زبان حق پر ثابت رکھ
حوالہ: (سنن ابن ماجۃ، 2/774، دار احیاء)