کان بجے تو پڑھی جانے والی دعا
Kaan Bajne ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب کسی کا کان بجے تو درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھے
ذَكَرَ اللّٰهُ بِخَيْرٍ مَّنْ ذَكَرَنِيْ
ترجمہ: اللہ اس کا بھی تذکرہ خیر بلند کرے جس نے مجھے یاد کیا
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 140، بیروت)