وضو کے درمیان پڑھنے کی دعا
Wuzu ke Darmiyan ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
وضو کے درمیان یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔
ترجمہ: اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرے (قبر کے) گھر کووسیع فرما، اور میرے رزق میں برکت دے۔
حوالہ: (عمل اليوم والليلة للنسائي، 172، بيروت)