وضو کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا
Wuzu ke Baad ki Teesri Dua
Arabicاردو ترجمہ
وضو کے بعد یہ بھی پڑھے
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمّ وَبِحَمْدِكَ اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ
ترجمہ: اے اللہ! تو پاک ہے، اور میں تیری تعریف بیان کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ صرف تو ہی معبود ہے میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں، اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔
حوالہ: (عمل اليوم والليلة للنسائي، 172، بيروت)، (حصن)