فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا
Farz Namaz ke Baad ki Chhati Dua
Arabicاردو ترجمہ
تین بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ کہے اور یہ دعا پڑھے
اَللّٰھُمَّ اَعِنِّيْ عَلٰی ذِكْرِكَ وَشُکْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
ترجمہ: اے اللہ! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، اور تیرا شکر ادا کروں، اور تیری اچھی عبادت کروں۔
حوالہ: (سنن أبي داود، 1/561، بيروت)