فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
Farz Namaz ke Baad ki Doosri Dua
Arabicاردو ترجمہ
تین بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ کہے اور یہ دعا پڑھے
اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْكَ السَّلاَمُ تَبَارَكْتَ یَا ذَاالْجَلاَلِ وَالْاِكْرَامِ
ترجمہ: اے اللہ! تو سلامت رہنے والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی مل سکتی ہے تو بابرکت ہے، اے بزرگی اور عظمت والے۔
حوالہ: (صحيح مسلم 2/ 95، بيروت)(بخاری و مسلم)