تہجد کے لئے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی دعا
Tahajjud ke Liye Uthte Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
تہجد کے لیے اٹھے تو دس بار اَللهُ اَکْبَر اور دس بار اَلْحَمْدُ لِلّٰه اور دس بار سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهٖ اور دس بار سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ اور دس بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ اور دس بار لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ پڑھے اور دس بار یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ ضِیْقِ الدُّنْیَا وَ ضِیْقِ یَوْمِ الْقِیَامَةِ
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں دینا اور قیامت کے دن کی تنگی سے۔ (یہ پڑھنے کے بعد نماز شروع کردے)
حوالہ: (سنن أبي داود، 7/418، بیروت)، (مشکاۃ شریف)