رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان کی دعا
Rukn e Yamani aur Hajr e Aswad ke Darmiyan ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
دوران طواف رکن یمانی سے حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھے
رَبَّنَا اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ: اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور دوزخ کے عذاب سے بچا
حوالہ: (السنن الكبرى للبيهقي، 5/137، بیروت)