حج کا تلبیہ
Hajj ka Talbiyah
Arabicاردو ترجمہ
حج کا تلبیہ
لَبَّيْكَ، اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيْكَ لَكَ
ترجمہ: میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں ہے، میں حاضر ہوں، بے شک حمد اور نعمت تیرے ہی لیے ہے اور ملک بھی، تیرا کوئی شریک نہیں۔
حوالہ: (مشكاة المصابيح، 2/779،بیروت)، (مصنف ابن أبي شيبة، 3/203، مکتبۃ الرشد)، (الحصن الحصین، 213، غراس)