آبِ زمزم پینے کے بعد کی دعا
Aab e Zamzam Peene ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب آبِ زمزم پیۓ تو یہ دُعأ پڑھے
اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا وَّشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور فراخی والے رزق اور ہر مرض سے شفاء کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: (سنن الدارقطني، 3/353، بیروت)