قربانی پیش کرنے والے کو دی جانے والی دعا
Qurbani Karne Wale ko Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب کوئی اہل و مال کی قربانی پیش کرے تو اس کو یوں دعا دے
بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ فِيْ أَهْلِكَ وَمَالِكَ
ترجمہ: اللہ آپ کے اہل و مال میں برکت دے
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 164، بیروت)