Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ یٰس مع اردو ترجمہ۔ سورہ یس مکی سورہ ہے جو کہ ۸۳ آیات اور ۵ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اِنَّکَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿۳﴾
اے محمد ﷺ بیشک تم پیغمبروں میں سے ہو۔