سورۃ ص آیت نمبر 58 مع اردو ترجمہ

سورۃ ص مع اردو ترجمہ۔ سورہ ص مکی سورہ ہے جو کہ ۸۸ آیات اور ۵ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾

اور اسی طرح کے اور بہت سے عذاب ہوں گے۔

سورۃ الصٰفٰت سورۃ الزمر