سورۃ ص آیت نمبر 38 مع اردو ترجمہ

سورۃ ص مع اردو ترجمہ۔ سورہ ص مکی سورہ ہے جو کہ ۸۸ آیات اور ۵ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ اٰخَرِیۡنَ مُقَرَّنِیۡنَ فِی الۡاَصۡفَادِ ﴿۳۸﴾

اور کچھ دوسروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔

سورۃ الصٰفٰت سورۃ الزمر