سورۃ ص آیت نمبر 18 مع اردو ترجمہ

سورۃ ص مع اردو ترجمہ۔ سورہ ص مکی سورہ ہے جو کہ ۸۸ آیات اور ۵ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّا سَخَّرۡنَا الۡجِبَالَ مَعَہٗ یُسَبِّحۡنَ بِالۡعَشِیِّ وَ الۡاِشۡرَاقِ ﴿ۙ۱۸﴾

ہم نے پہاڑوں کو انکے زیرفرمان کر دیا تھا کہ صبح و شام انکے ساتھ تسبیح کرتے تھے۔

سورۃ الصٰفٰت سورۃ الزمر