سورۃ ق آیت نمبر 4 مع اردو ترجمہ

سورۃ ق مع اردو ترجمہ۔ سورہ ق مکی سورہ ہے جو کہ ۴۵ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قَدۡ عَلِمۡنَا مَا تَنۡقُصُ الۡاَرۡضُ مِنۡہُمۡ ۚ وَ عِنۡدَنَا کِتٰبٌ حَفِیۡظٌ ﴿۴﴾

انکے جسموں کو زمین جتنا کھا کھا کر کم کرتی جاتی ہے ہمکو معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یاداشت بھی ہے۔

سورۃ الحجرات سورۃ الذاریٰت