سورۃ نوح آیت نمبر 19 مع اردو ترجمہ

سورۃ نوح مع اردو ترجمہ۔ سورہ نوح مکی سورہ ہے جو کہ ۲۸ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۱۹﴾

اور اللہ ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا۔

سورۃ المعارج سورۃ الجن