سورۃ نوح مع اردو ترجمہ۔ سورہ نوح مکی سورہ ہے جو کہ ۲۸ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَّ جَعَلَ الۡقَمَرَ فِیۡہِنَّ نُوۡرًا وَّ جَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ﴿۱۶﴾
اور چاند کو ان میں روشن بنایا ہے اور سورج کو چراغ بنا دیا ہے۔