سورۃ محمد آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ محمد مع اردو ترجمہ۔ سورہ محمد مدنی سورہ ہے جو کہ ۳۸ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

سَیَہۡدِیۡہِمۡ وَ یُصۡلِحُ بَالَہُمۡ ۚ﴿۵﴾

بلکہ انکو سیدھے رستے پر چلائے گا اور انکی حالت درست کر دے گا۔

سورۃ الاحقاف سورۃ الفتح