سورۃ حجر آیت نمبر 95 مع اردو ترجمہ

سورۃ حجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ حجر مکی سورہ ہے جو کہ ۹۹ آیات اور ۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾

ہم تمہیں ان لوگوں کے شر سے بچانے کے لئے کافی ہیں جو تم سے ہنسی کرتے ہیں۔

سورۃ ابراھیم سورۃ نحل