سورۃ حجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ حجر مکی سورہ ہے جو کہ ۹۹ آیات اور ۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
ذَرۡہُمۡ یَاۡکُلُوۡا وَ یَتَمَتَّعُوۡا وَ یُلۡہِہِمُ الۡاَمَلُ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳﴾
اے نبی ان کو انکے حال پر رہنے دو کہ کھا پی لیں اور فائدے اٹھا لیں اور لمبی لمبی آرزوئیں انکو دنیا میں مشغول کئے رکھیں آخرکار انکو اس کا انجام معلوم ہو جائے گا۔