سورۃ الزخرف آیت نمبر 69 مع اردو ترجمہ

سورۃ الزخرف مع اردو ترجمہ۔ سورہ زخرف مکی سورہ ہے جو کہ ۸۹ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۶۹﴾

جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار بن گئے۔

سورۃ شوریٰ سورۃ الدخان