سورۃ الزخرف آیت نمبر 30 مع اردو ترجمہ

سورۃ الزخرف مع اردو ترجمہ۔ سورہ زخرف مکی سورہ ہے جو کہ ۸۹ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ وَّ اِنَّا بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۰﴾

اور جب ان کے پاس حق یعنی قرآن آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اسکو نہیں ماننے کے۔

سورۃ شوریٰ سورۃ الدخان