سورۃ الذاریٰت آیت نمبر 8 مع اردو ترجمہ

سورۃ الذاریٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ ذاریٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۶۰ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّکُمۡ لَفِیۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍ ۙ﴿۸﴾

کہ اے اہل مکہ تم ایک اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو۔

سورۃ ق سورۃ الطور