سورۃ الذاریٰت آیت نمبر 35 مع اردو ترجمہ

سورۃ الذاریٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ ذاریٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۶۰ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَاَخۡرَجۡنَا مَنۡ کَانَ فِیۡہَا مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۳۵﴾

پس وہاں جتنے مومن تھے انکو ہم نے نکال لیا۔

سورۃ ق سورۃ الطور