سورۃ الذاریٰت آیت نمبر 31 مع اردو ترجمہ

سورۃ الذاریٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ ذاریٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۶۰ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قَالَ فَمَا خَطۡبُکُمۡ اَیُّہَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۳۱﴾

ابراہیم نے کہا کہ فرشتو! اب تمہارا اصل کام کیا ہے؟

سورۃ ق سورۃ الطور