سورۃ الذاریٰت آیت نمبر 28 مع اردو ترجمہ

سورۃ الذاریٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ ذاریٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۶۰ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَاَوۡجَسَ مِنۡہُمۡ خِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ ؕ وَ بَشَّرُوۡہُ بِغُلٰمٍ عَلِیۡمٍ ﴿۲۸﴾

اور ان سے خوف محسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوف نہ کیجئے اور انکو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت سنائی۔

سورۃ ق سورۃ الطور