سورۃ الطور آیت نمبر 28 مع اردو ترجمہ

سورۃ الطور مع اردو ترجمہ۔ سورہ طور مکی سورہ ہے جو کہ ۴۹ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبۡلُ نَدۡعُوۡہُ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡبَرُّ الرَّحِیۡمُ ﴿٪۲۸﴾٪۱

اس سے پہلے ہم اسے پکارا کرتے تھے۔ بیشک وہ احسان کرنے والا ہے مہربان ہے۔

سورۃ الذاریٰت سورۃ النجم