سورۃ التین مع اردو ترجمہ۔ سورہ تین مکی سورہ ہے جو کہ ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ؕ﴿۶﴾
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے بے انتہا اجر ہے۔