سورۃ الطارق آیت نمبر 8 مع اردو ترجمہ

سورۃ الطارق مع اردو ترجمہ۔ سورہ طارق مکی سورہ ہے جو کہ ۱۷ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّہٗ عَلٰی رَجۡعِہٖ لَقَادِرٌ ؕ﴿۸﴾

بیشک وہ یعنی خالق اسکو دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے۔

سورۃ البروج سورۃ الاعلٰی