سورۃ الطارق آیت نمبر 7 مع اردو ترجمہ

سورۃ الطارق مع اردو ترجمہ۔ سورہ طارق مکی سورہ ہے جو کہ ۱۷ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾

جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے۔

سورۃ البروج سورۃ الاعلٰی