سورۃ الطارق آیت نمبر 6 مع اردو ترجمہ

سورۃ الطارق مع اردو ترجمہ۔ سورہ طارق مکی سورہ ہے جو کہ ۱۷ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾

وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے۔

سورۃ البروج سورۃ الاعلٰی