سورۃ التکویر آیت نمبر 17 مع اردو ترجمہ

سورۃ التکویر مع اردو ترجمہ۔ سورہ تکویر مکی سورہ ہے جو کہ ۲۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ الَّیۡلِ اِذَا عَسۡعَسَ ﴿ۙ۱۷﴾

اور رات کی قسم جب وہ پھیلنے لگتی ہے۔

سورۃ عبس سورۃ الانفطار