سورۃ التکاثر آیت نمبر 7 مع اردو ترجمہ

سورۃ التکاثر مع اردو ترجمہ۔ سورہ تکاثر مکی سورہ ہے جو کہ ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیۡنَ الۡیَقِیۡنِ ۙ﴿۷﴾

پھر تم اسکو یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔

سورۃ القارعۃ سورۃ العصر