سورۃ التحریم مع اردو ترجمہ۔ سورہ تحریم مدنی سورہ ہے جو کہ۱۲ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَا تَعۡتَذِرُوا الۡیَوۡمَ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ٪﴿۷﴾٪۱
کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے تھے انہی کا تمکو بدلہ دیا جائے گا۔