سورۃ الشعراء آیت نمبر 47 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشعراء مع اردو ترجمہ۔ سورہ شعراء مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲۷ آیات اور ۱۱ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾

اور کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لائے۔

سورۃ الفرقان سورۃ النمل