سورۃ الشعراء آیت نمبر 218 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشعراء مع اردو ترجمہ۔ سورہ شعراء مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲۷ آیات اور ۱۱ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

الَّذِیۡ یَرٰٮکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ

جو تمکو جب تم تہجد کے وقت اٹھتے ہو دیکھتا ہے۔

سورۃ الفرقان سورۃ النمل