سورۃ الشعراء آیت نمبر 214 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشعراء مع اردو ترجمہ۔ سورہ شعراء مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲۷ آیات اور ۱۱ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ اَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ﴿۲۱۴﴾ۙ

اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو۔

سورۃ الفرقان سورۃ النمل